برہان قاطع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی دلیل جو حریف کی بات کو واضح طور پر رد کر دے، یقینی اور قطعی دلیل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی دلیل جو حریف کی بات کو واضح طور پر رد کر دے، یقینی اور قطعی دلیل۔